نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔ الوقت - ایک کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فو ...
دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سر ...
دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح دعوی کیا کہ ان حملوں م ...
دہشت گرد ہی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ الوقت - روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر ...
دہشت گرد گروہوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی فوج صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں کے اہم اور سب سے بڑے اڈے حلفايا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شامی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج نے بطيش علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہ حلفايا علاقے میں ...
دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھی بھی کیمیائی ہتھیار اس ...
دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت كلبھوش یادو کے اعترافات ہیں جبکہ اس کے علاوہ بہت سی ایسی چیزیں ہیں جس میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان، خطے میں امن چاہتا ہے اور ہمار ...
دہشت گردوں کے اہم حامیوں کے طور پر برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی کوششوں سے منعقد ہوا لیکن شام کی حکومت کی مذمت کرنے پر مبنی مغربی ممالک کی تجویز پر ووٹنگ کے بغیر ہی ختم ہو گیا ۔
دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
ع ...
دہشت گردوں کو طاقت فراہم کریں گے اور شام اور علاقے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ جلد ہی امریکہ کے اس حملے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جائے گا۔ روس نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے، شام می ...